کراچی میں تیز بارش سے متعلق محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی
کراچی: محکمۂ موسمیات نے سندھ کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیش گوئی کردی۔
ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق مون سون ہوائیں جنوب مشرقی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔
انہوں نے بتایا…