ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2025

ڈراموں میں اداکاری کے بجائے دکھاوے کو اہمیت دی جارہی ہے، توقیر ناصر

لاہور: ٹی وی کے سینئر اداکار توقیر ناصر نے موجودہ شوبز انڈسٹری کے رجحانات پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج کے ڈراموں میں خلوص، سچائی اور جذبات کے بجائے ظاہری خوبصورتی اور دکھاوے کو زیادہ…

بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیاں، قومی ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے…

پاکستان ملائیشیا کو ہراکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ چین کے شہر ڈازھو میں انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کا سیمی فائنل…

مودی سرکار کو جھٹکا، امریکا نے بھارت پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر کا مودی حکومت کو جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت برکس (BRICS) ممالک پر سخت تجارتی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو بھی 10 فیصد ٹیرف دینا ہوگا اور…

حمیرا سے ایک سال سے رابطہ نہیں تھا، والد کی اجازت سے لاش لینے آیا ہوں، نوید اصغر

کراچی: گزشتہ دنوں شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ان کے بھائی کے حوالے کردی گئی۔ 10 جولائی کو ان کے بھائی دیگر لواحقین کے ہمراہ لاہور سے کراچی پہنچے، جہاں…