ڈیلی آرکائیوز

جولائی 8, 2025

خدمت خلق کو عبادت کا درجہ دینے والےعبدالستار ایدھی کی نویں برسی

کراچی: خلق کےخدمتکار معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی آج نویں برسی منائی جا رہی ہے، ملک کے مختلف شہروں میں ان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات ہو رہے ہیں۔…

ٹیسوری کا لیاری سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لیاری میں عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 80 گز کا پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ…

چاہت فتح نے اداکاری اور گلوکاری کی تربیت کیلئے اکیڈمی کھول لی

لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والے چاہت فتح علی خان جو اپنی گلوکاری کی وجہ سے خاص شہرہ رکھتے ہیں، انہوں نے میوزک اور اداکاری کی تربیت دینے کے لیے اکیڈمی کا آغاز کردیا۔ برطانیہ میں صحافیوں سے…

افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے 8 دہشت گرد ہلاک

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے سرحدی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش پر…