ماہانہ آرکائیوز

مئی 2025

سابق وائس چانسلر شہید بینظیر یونیورسٹی پروفیسر اختر بلوچ کا انتقال، ڈاکٹر عمیر کا اظہار تعزیت

کراچی: بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے سابق وائس چانسلر پروفیسر اختر بلوچ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ پروفیسر اختر بلوچ علالت کے باعث کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے.…

ایئر وائس مارشل اورنگزیب میرے شوہر کے قریبی دوست ہیں، نادیہ خان

کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد ان کے شوہر کے انتہائی قریبی دوست ہیں۔ نادیہ خان نے اپنے مارننگ شو میں بتایا کہ ایئر وائس مارشل سے…

بھارت دہشت گردی کررہا، خضدار حملے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خضدار میں اسکول بس حملے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے۔ نجی ٹی وی کے…

وزن کم ہوا ہے، کوئی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی، علیزے شاہ

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کی تردید کردی۔ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری سے متعلق افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ علیزے نے حال ہی…

مودی حکومت پاکستان پر دوبارہ حملے کے لیے سو بار سوچے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کو پتا چل گیا کہ پاکستانی افواج اپنے دفاع کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہیں، مودی سرکار پاکستان پر دوبارہ حملہ آور ہونے کے لیے سو بار سوچے گی۔…

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کشمیر آزاد ہونے پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ترجمان پاک…

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو…