خضدار: اسکول بس پر خودکُش حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید، 38 زخمی
خضدار: بچوں کو اسکول لے جانے والی ایک بس پر خودکُش حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید اور 38 شدید زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک واقعہ بلوچستان کے شہر خضدار کے زیرو پوائنٹ…