ماہانہ آرکائیوز

اپریل 2025

شہدا و غازی ہمارا فخر، آزادی و امن انہی کی قربانی کا نتیجہ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں جب کہ آزادی اور امن ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے۔ راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ…

اداکارہ انوشے اشرف کی شادی تقریبات شروع، مہندی کی تصاویر وائرل

کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف کی شادی تقریبات شروع ہوگئیں۔ انوشے اشرف کی شادی کی تقریبات ترکیہ میں منعقد کی گئی ہیں، جہاں ان کے اہل خانہ سمیت قریبی رشتہ دار اور دوست…

اسلام آباد میں بارش، اولے گرنے سے متعدد گاڑیوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی اور کئی علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے۔ شدید ژالہ…

عراق میں ریت کا قیامت خیز طوفان: زندگی مفلوج، ہزاروں افراد اسپتال منتقل

بغداد: عراق کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں ریت کے شدید طوفان نے زندگی مفلوج کردی، 3,700 سے زائد افراد کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتالوں میں داخل کرایا گیا جب کہ بصرہ اور نجف کے ہوائی اڈے بند…

عمران اور بشریٰ کو میں نے ایک دوسرے سے متعارف کروایا تھا، مریم وٹو

دبئی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بڑی بہن مریم وٹو نے ان کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشافات کردیے۔ دبئی میں مقیم مریم وٹو نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں…

بچپن میں والد ساتھ نہیں تھے، خود کو سکون دینے کیلئے والدین کو معاف کیا، سونیا

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ سونیا حُسین نے یوٹیوب شو ’فوشیا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی…

نوجوانوں کو آگے بڑھاکر ہی کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے۔ نوجوانوں کو آگے بڑھاکر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں۔ زرعی شعبے میں تربیت کے…