ماہانہ آرکائیوز

مارچ 2025

جنوبی وزیرستان: مسجد میں دھماکا، جے یو آئی رہنما سمیت 4 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان کے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکے سے جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک کی مسجد میں ہوا، جس میں کئی افراد…

داماد کے انتخاب کے وقت اُس کا خواتین کیساتھ رویہ دیکھوں گی، فضا علی

کراچی: اداکارہ اور میزبان فضا علی کی بیٹی ابھی بہت چھوٹی ہیں، اس کے باوجود اداکارہ نے ابھی سے داماد تلاش کرنے کی اپنی حکمتِ عملی کا اظہار کیا ہے۔ فضا علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان…

بارش کے سسٹم کی پاکستان میں انٹری، کئی شہروں میں بارش متوقع

کراچی: بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم ہوگیا۔ پنجاب…

مارک کارنے کل ٹروڈو کی جگہ کینیڈا کے نئے وزیراعظم بن جائیں گے

ٹورنٹو: کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے منتخب کیے جانے والے رہنما مارک کارنے کل کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مارک…

وزیراعظم نے جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر کو 25 لاکھ کا امدادی چیک دے دیا

اسلام آباد: گزشتہ دنوں فٹ بالر محمد ریاض کے حالت سے مجبور ہوکر جلیبیاں بیچنے کی خبر سامنے آئی تھی، جس پر وزیراعظم نے فٹ بالر کو اسلام آباد بلالیا تھا۔ جلیبیاں بیچنے والے ہنگو کے فٹ بالر…

زارا نور عباس کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کو کمیونٹی کہنا مہنگا پڑگیا

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری اتنی چھوٹی ہے کہ اسے…

جعفر ایکسپریس حملہ: 21 افراد اور 4 جوان شہید، 33 دہشت گرد ہلاک، تمام یرغمال مسافر بازیاب، آئی ایس پی…

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا جہاں فوج کے 4 جوانوں سمیت 21 مسافر شہید ہوئے جب کہ تمام 33 دہشت گردوں کو…