دودوما: افریقا سے تعلق رکھنے والا شخص سوشل میڈیا پر 16 بیویوں اور سو بچے ہونے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گیا۔
تنزانیہ کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والا شہری جس کا نام مزی ارنسٹو (Mzee…
اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی مذاکرات قریباً مکمل ہوگئے، جس کے بعد پالیسی لیول کے مذاکرات جاری ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا پہلا سیشن…
لاہور: پاکستان کے دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا۔
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بڑی بڑی تبدیلیاں کردی گئیں اور بڑے ناموں کو مختلف فارمیٹ میں تقسیم…
ریاض: سعودیہ کی جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین کے اعلان کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی مقدس مساجد میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ بروز بدھ کو ہوگا۔
رجسٹریشن صبح 11 بجے…
کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی بیٹر بابر اعظم اب ان کے پسندیدہ کھلاڑی نہیں رہے۔
اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی چیمپئن ٹرافی کے سلسلے میں خصوصی ٹرانسمیشن…
کراچی: سرگودھا سے زخمی ریچھ کو غیر ملکی تنظیم فور پاز نے وائلڈ لائف اتھارٹیز کے ساتھ مل کر ریسکیو کرلیا۔
فورپاز اعلامیے کے مطابق کارروائی اسلام آباد اورپنجاب وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کی درخواست…
تہران: ایران کے نائب صدر جواد ظریف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق نائب صدر جواد ظریف کا استعفیٰ صدر مسعود پزشکیان کو موصول ہوگیا، تاہم ان کے استعفے سے متعلق اب تک…
کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام عائد کردیا۔
اپنے نئے ڈرامہ سیریل محشر کی وجہ سے ان دنوں خبروں کا حصہ بنی رہنے والی اداکارہ نیلم منیر کے نئے روپ نے…
اسلام آباد: پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ کردیا، جس پر…
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں 4 ٹیمیں پہنچ گئیں، جس کے بعد اُن کے میچز بھی کنفرم ہوگئے ہیں۔
سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور…