یوٹیوبر رجب بٹ کا وہیل چیئر پر عمرہ، صارفین کی شدید تنقید
لاہور: یوٹیوبر رجب بٹ جہاں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتے ہیں، ان دنوں مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ حال ہی میں ان پر 295 نامی پرفیوم لانچ کرنے پر مقدس جذبات کو مجروح کرنے کا…