ماہانہ آرکائیوز

فروری 2025

خاتون میزبان کے ساتھ مذاق چاہت فتح کو مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

لاہور: اپنے گانے سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان پر ایک بار پھر شدید تنقید کے نشتر برسائے جارہے ہیں۔ حال ہی میں چاہت فتح نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جس میں…

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا، فیصل چوہدری کے بھائی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

بڑی آنت کو کیسے صاف کیا جائے؟

عصر حاضر میں لوگ مختلف جسمانی عوارض کا تیزی سے شکار ہورہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ اُن کا صحت سے عدم مطابقت کا حامل لائف اسٹائل ہے۔ صحت کو سب سے بڑی نعمت قرار دیا جاتا ہے۔ ہمارے لوگ غیر متوازی…

شرح سود میں کمی سے پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مستحکم و بہتر ہورہی ہیں، فچ رپورٹ

کراچی: معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مستحکم اور شرح سود میں کمی سے بہتر ہورہی ہیں۔ فچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…

پی ٹی آئی سے مذاکرات: سردار ایاز صادق کی رابطے برقرار ہونے کی تصدیق

لاہور: ایک بار پھر پی ٹی آئی کو حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے واضح الفاظ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے متعلق بات کی ہے۔…