ماہانہ آرکائیوز

فروری 2025

بیٹی کیسے نکال سکتی، وہ میرے گھر رہتی ہے، بشریٰ انصاری یوٹیوبرز پر برس پڑیں

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیٹی کے انہیں گھر سے نکالنے کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کیے…

وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس بار ماہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر ہی رمضان پیکیج لانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر…

سعودیہ کیساتھ 1.2 ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دینے کا معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئل امپورٹ فنانسنگ فیسلٹی پر ایم او یو (مفاہمتی یادداشت) سائن ہوگیا جس کے تحت پاکستان کو ایک سال کے لیے 1.20 ارب امریکی ڈالر کا تیل مؤخر ادائیگی…

اپنے بچوں کیلئے مناسب رقم چھوڑ کر دُنیا سے جائوں گا، بل گیٹس

نیویارک: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس عرصے سے فلاحی کاموں کے لیے اپنی دولت عطیہ کررہے ہیں، مگر وہ اب تک کتنے ارب ڈالرز عطیہ کرچکے ہیں؟ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے…

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا۔ عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی…

نازیبا ویڈیوز جعلی، مجھے بدنام کرنے کیلئے وائرل کی گئیں، امشاء رحمان

کراچی: معروف ٹک ٹاکر امشا رحمان نے گزشتہ برس خود سے متعلق نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے معاملے پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ امشا رحمان نے نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کے کئی ماہ بعد بالآخر اس واقعے سے…