چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی میزبانی میں 29 سال بعد میگا ایونٹ کا آغاز
کراچی: بالآخر پاکستان میں میگا ایونٹ کا آغاز ہوگیا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے قبل پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے تماشائیوں کے دل موہ لیے۔…