سمندر کی گہرائی میں انسانی آنکھ والی قدیم شارک کی موجودگی کا انکشاف
نیویارک: اکثر لوگوں کو سمندر کی گہرائیوں کے ذکر سے ہی خوف آتا ہے، کیونکہ دنیا کا یہ وہ حصہ ہے جسے انسانوں نے صرف 5 فیصد ہی دریافت کیا ہے۔
کوئی بھی یقینی طور پر نہیں جانتا، وہاں کیا کچھ…