ماہانہ آرکائیوز

جنوری 2025

کرم: سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور: اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او کے مطابق اپر کرم میں ضلعی انتظامیہ…

کبریٰ اور گوہر رشید 2 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر مرزا گوہر رشید اور ان کی ہونے والی اہلیہ اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہورہا ہے جس میں درج تاریخ…

میں نے نہیں متھیرا نے میری کمر پر ہاتھ رکھا، چاہت فتح علی

لاہور: اپنے گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بے پناہ مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے متھیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کردیے۔ چاہت فتح علی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے…

کراچی ریسکیو 1122 کی خاتون آپریٹر نے کامیاب زچگی کرانے پر عالمی ایوارڈ جیت لیا

کراچی: ریسکیو 1122 کی خاتون آپریٹر روشان لغاری نے فون پر رہنمائی فراہم کرکے کامیاب زچگی کرواکر انٹرنیشنل اکیڈمی آف ایمرجنسی ڈسپیچ ایوارڈ جیت لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122 ایمبولنس…

فخر عالم کے گھر چوری، اداکار و گلوکار کا قیمتی چیز گنوانے پر اظہار مایوسی

کراچی: معروف اداکار، گلوکار اور میزبان فخر عالم کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے فخر عالم نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اطلاع دی کہ چور ان…

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات اور پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پی ٹی آئی کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہیں، آئیں پارلیمانی کمیٹی بنائیں اور معاملات کو آگے بڑھائیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں…