سالانہ آرکائیوز

2024

سمپسنز کارٹون میں چاہت فتح سے متعلق پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرنے والی کارٹون سیریز دی سمپسنز میں بے سُرے گانوں کی وجہ سے مشہور گلوکار چاہت فتح علی…

فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا اندیشہ

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی، جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے…

ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے حوالے سے پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا اور ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن…

اسنیپ چیٹ نامناسب ایپ، اس پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، آئمہ بیگ

کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے مداحوں کو اُن کے نام سے منسوب انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے جعلی اکاؤنٹ سے متعلق خبردار کردیا۔ آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…

آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جارہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔ انچارج…

سستی ناقابل برداشت، کمر کس لیں مسائل حل کرنا ہے، وزیراعظم کا کابینہ کو انتباہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو وارننگ دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وقت کو برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور سستی سے کام کو بھی برداشت نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے…