کراچی: پاکستانی ڈراموں کے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد انتقال کرگئے۔
اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر کا اعلان کیا۔
اُنہوں نے اپنے آفیشل…
لاہور: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین…
لاہور: ٹی وی کی معروف اینکر عائشہ جہانزیب اور اُن کے شوہر حارث علی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا۔
عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
عائشہ جہانزیب نے…
سڈنی: کوبرا انتہائی خطرناک اور زہریلا سانپ ہے، ماہرین نے کوبرا کے زہر کا نیا تریاق دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ہر سال سانپوں کے ڈسے جانے سے ہزاروں افراد جان سے جاتے ہیں اور…
نیویارک: دُنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا نیا ورلڈ ریکارڈ بن گیا، پرنسز کروزز نے اپنے بیڑے پر متعدد جگہوں پر سب سے بڑی پیزا پارٹی کی میزبانی کرکے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پارٹی میں…
اسلام آباد: ملک میں 29.75 فیصد آبادی کے لوگوں کے کنوارے ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا اپنے اعداد و شمار میں تذکرہ کیا ہے۔
ادارے…
دبئی: پچھلے ہفتوں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں اختتام پذیر ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں آئی سی سی کو 167 ملین ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے…
دبئی: دبئی کی شہزادی شیخہ ماہرہ نے شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق کا اعلان کردیا۔
یہ اعلان جوڑے کے ہاں مئی 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش کے صرف دو ماہ بعد ہوا ہے۔ دبئی کے حکمراں کی…
ممبئی: بھارت سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ریل (مختصر ویڈیو) بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں گر کر انتقال کرگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آنوی پیشے کے…
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے درخواست دائر کی…