سالانہ آرکائیوز

2024

دہشتگرد سرگرمیوں پر کالعدم ٹی ٹی پی کو فتنہ خوارج کہا جائے گا، حکومت پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے عوام، دفاعی اداروں اور ملکی سالمیت کی دشمن دہشت گرد تنظیموں نے اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ درحقیقت ان دہشت گردوں نے مذہب کی آڑ میں اسلام کے تشخص کو بے…

آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرنے لگی ہیں، فاطمہ آفندی

کراچی: اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ آفندی نے کہا کہ آج کل میں نے بیویوں کو دیکھا…

کوہاٹ: برساتی پانی گھر میں داخل، ایک ہی گھرانے کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پورا خاندان ڈوب گیا، جس میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے…

وقار یونس کو پی سی بی میں بڑی ذمے داری دیے جانے کا امکان

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق کپتان وقار یونس کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے جب کہ کرکٹ…

ہم مذاکرات کے لیے تیار، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے: عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوج سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوج کے…

معروف لکھاری خلیل قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک

کراچی: آئے روز تنازعات کی زد میں رہنے والے صف اول کے ڈرامہ نویس اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔ خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی…

بغاوت پر اُکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا کورٹ مارشل اور 14 سال قید

راولپنڈی: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کو فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں کورٹ مارشل کرکے سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے…

بشریٰ انصاری نے 14 اگست پر جھنڈے نہ خریدنے کا مشورہ کیوں دیا؟

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جشن آزادی سے قبل اپنے چاہنے والوں کو بڑا مشورہ دے ڈالا۔ ملک کے 77ویں یومِ آزادی میں چند روز ہی باقی ہیں اور یکم اگست سے ملک بھر میں جگہ جگہ اسٹالز بھی…

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا…