سالانہ آرکائیوز

2024

تعلقات بنانے سے جذبات کا کباڑا ہوتا، سیدھا شادی کروں گی، انمول بلوچ

کراچی: ڈراموں کی مقبول اداکارہ انمول بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ سیدھا شادی ہی کریں گی، شادی سے پہلے کسی بھی قسم کے تعلقات میں نہیں رہنا چاہتیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انمول بلوچ نے کہا کہ آج کے…

کینیڈین باورچی 9 گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب

ٹورنٹو: کینیڈین خانساماں، باڈی بلڈر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے بجلی کی رفتار سے سبزیاں کاٹ کر 9 گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کردیے۔ 33 سالہ والیس وونگ نے کم وقت میں تیزی سے سبزیاں کاٹ کر اور کچھ…

لاپتا افراد کے خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے حکومتی امداد کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لاپتا ہونے والے افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ‏لاپتا افراد کے خاندانوں کی مدد…

پاور سیکٹر، ایف بی آر صحیح نہ ہونے پر ملکی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کے دوران اسماعیل ہنیہ کی…

میرے معیار کے مطابق آج تک شادی کے لیے لڑکا نہیں ملا، کومل عزیز

کراچی: اداکارہ کومل عزیز نے شوہر کے حوالے سے اپنی اونچی ترجیحات کو اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ قرار دیا ہے۔ کومل عزیز نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرا ماننا ہے شادی ہونی…

امریکا۔ پاکستان "گرین الائنس” فریم ورک موسمیاتی اسمارٹ زراعت کو بہتر بنانے اور پائیدار…

ملتان: امریکی ڈپٹی چیف آف مشن (DCM) اینڈریو شوفر نے 29 سے 31 جولائی تک جنوبی پنجاب کے اپنے پہلے دورے کے دوران پاکستان میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے امریکی کوششوں اور پاکستان کے زرعی…