سالانہ آرکائیوز

2024

کوئٹہ: دہشت گردوں نے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کردیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ…

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

شیخوپورہ: پنجاب کی حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑا، جو جان لیوا ثابت…

مودی کی پولینڈ سے بھارت واپسی کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی گئی

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق بھارتی وزیراعظم…

شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی کو جیل میں ڈالا جائے، یاسر نواز

کراچی: اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے حکومت پاکستان سے دلچسپ اور انوکھے قانون کا تقاضا کیا ہے۔ حال ہی میں یاسر نواز، اُن کی اہلیہ ندا یاسر اور بھائی دانش تیمور کے پوڈکاسٹ کی…

سندھ: چہلم امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی…

پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے والے بنگلادیشی کرکٹر شکیب پر قتل کا مقدمہ درج

راولپنڈی: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے والے بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کے خلاف دارالحکومت ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی لیگ کے رہنما اور آل…

ماہرہ خان اپنی اصل عمر کے مطابق بوڑھی عورت ہیں، فردوس جمال

کراچی: سینئر اداکار فردوس جمال نے پھر سُپراسٹار ماہرہ خان کو بوڑھی عورت قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پوچھے گئے سوال آپ نے ماضی میں کہا تھا کہ ماہرہ خان بوڑھی لگتی ہیں، اُنہیں…