سالانہ آرکائیوز

2024

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا کینسر کا علاج، کیموتھراپی مکمل

لندن: برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے بچاؤ کی کیموتھراپی کا اپنا کورس مکمل کرلیا ہے۔ کیٹ مڈلٹن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی کیموتھراپی مکمل…

کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، اسپیکر ایاز صادق

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے احاطے سے ہونے والی گرفتاریوں پر ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ رات کے واقعے پر بات…

دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ نے طلاق نامی پرفیوم متعارف کرادیا

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے طلاق نامی پرفیوم متعارف کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ…

اپنا جوڑا جلنے کے باعث شادی پر کسی اور کا سوٹ پہنا، سعدیہ امام

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے وقت جل گیا تھا۔ اداکارہ سعدیہ امام کا نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں…

لانگ رینج شوٹنگ: پاکستانی شوٹرز کی دھوم، 3 سونے سمیت 11 میڈلز جیت لیے

لندن: لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرز نے 3 سونے سمیت 11 میڈلز جیت لیے۔ پاکستان نے چیمپئن شپ کے مجموعی ٹاپ 10 میں 3 پوزیشنز حاصل کرتے ہوئے ٹاپ انفرادی شوٹرز میں بھی نمایاں…

چینی کمپنی کا سینئر ملازمین کو نکالنے کا نیا اور انوکھا حربہ

ووہان: چین میں ایک کمپنی سرخیوں میں آگئی، جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سینئر ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کے لیے ان سے دھوکے سے غیر قانونی کام کروائے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک چینی کمپنی پر…