سالانہ آرکائیوز

2024

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: لیگ میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

بیجنگ: ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ چین کے شہر ہولن بیئر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر کامیابی…

امریکی گلوکار جسٹن ٹمبرلیک کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر سزا

نیویارک: امریکا کی عدالت نے شراب پی کر گاڑی چلانے پر پوپ اسٹار جسٹن ٹمبر لیک کو سزا سنادی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جسٹن ٹمبرلیک کو نیویارک سے 10 کلومیٹر دور ساگ ہاربر نام کے قصبے میں روکا گیا…

مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ کا لرزہ خیز قتل، شوہر نے بلینڈر میں پیس ڈالا

سوئٹزرلینڈ: مس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کے قتل کی لرزہ خیز واردات کا انکشاف ہوا ہے، سفاک شوہر نے اُنہیں قتل کرکے لاش کو بلینڈر میں ڈال کر پیس ڈالا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے…

پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف

پشاور: پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں اور پب جی گیم میں گہرا تعلق سامنے آیا ہے۔ ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی پی او سوات ڈاکٹر زاہد کا کہنا ہے…

رونالڈو سوشل میڈیا پر 1 بلین فالوورز کی حامل دُنیا کی پہلی شخصیت

لزبن: اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک…

گنڈاپور دو نمبر آدمی، ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ کیا کرتا رہا، گنڈاپور دو نمبر آدمی ہے،…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین کو ہراکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بیجنگ: میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے شروع سے…

چار سال رشتہ نبھایا، شادی کے فوری بعد غلطی کا احساس ہوگیا تھا، مایا خان

کراچی: اداکارہ اور ٹی وی میزبان مایا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شادی کے فوراً بعد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگیا تھا، لیکن اس کے باوجود انہوں نے چار سال تک اس رشتے کو نبھایا۔ مایا خان نے…