ہمیں جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں جس دن حکومت کہے گی ہم ایکس کو کھول دیں گے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین نے اسلام آباد میں گفتگو…