صدر زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش
دبئی: صدر مملکت آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر…