کراچی: نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان میں گزشتہ دنوں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ جبار نے…
جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو کا نفاذ کردیا گیا۔
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی…
ہانگ کانگ: کرپٹو کرنسی ٹائیکون نے 1 ارب 72 کروڑ اور 50 لاکھ روپے (62 لاکھ ڈالر) میں خریدے فن پارے (جس میں دیوار پر ٹیپ سے کیلا چپکا ہوا تھا) کا کیلا کھانے کا وعدہ پورا کردیا۔
ہانگ کانگ کے…
لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 34 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، بہاولنگر، بہاولپور، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی،…
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف…
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانیں۔
خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24…
کراچی: ٹی وی اداکارہ مریم نفیس جلد ہی ماں بننے والی ہیں، انہوں نے یہ خوش خبری مداحوں کو سنائی ہے۔
مریم نفیس کئی مشہور ڈراموں دیار دل، یقین کا سفر، عشق جلیبی، کم ظرف، محبت چھوڑ دی میں نے،…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، تخریب کاری کا ایک جتھا اور گروہ ہے، ان جتھوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔
شہباز شریف کا اسلام آباد میں…
اسلام آباد: وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔
خواجہ آصف نے…
کراچی: اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کرڈالا۔
حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے…