ماہانہ آرکائیوز

دسمبر 2024

عمران اشرف اور طلحہ انجم اسٹارر فلم کٹر کراچی کا ٹریلر جاری

کراچی: اداکار عمران اشرف اور ریپر طلحہ انجم اپنی ڈیبیو فلم کٹر کراچی میں مرکزی کردار نبھارہے ہیں، طلحہ کے مدمقابل کنزیٰ ہاشمی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کردیا گیا…

مدارس رجسٹریشن بل: صدر زرداری کے اعتراضات کی تفصیل جے یو آئی کو فراہم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس رجسٹریشن بل پر اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی، جس میں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔ صدر مملکت…

حیدرآباد پولیس نے پشپا اسٹار الو ارجن کو گرفتار کرلیا

حیدرآباد دکن: بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے سپراسٹار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ حیدرآباد میں فلم ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے…

آل رائونڈر عماد وسیم کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا…

ہر عورت کو خودمختار اور مرد میں خوفِ خدا ہونا چاہیے، سائرہ یوسف

کراچی: اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے دوسری شادی کے لیے اپنے مستقبل کے شریک ھیات سے متعلق اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر میں کیا خصوصیات اور خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے حالیہ…

ہمایوں سعید کا جوانی پھر نہیں آنی 3 ہم عمر اداکارہ کیساتھ بنانے کا عندیہ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سپراسٹار ہمایوں سعید نے مشہور فلم جوانی پھر نہیں آنی کا تیسرا حصہ اپنی ہم عمر اداکارہ کے ساتھ بنانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی میں ہونے والے 17ویں عالمی اردو…

ارطغرل نے پاکستانی مداحوں کو اپنی عالمی شہرت کی وجہ قرار دے دیا

کراچی: مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے انگین التان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ناظرین کی وجہ سے انہیں دنیا بھر میں شہرت ملی۔ ترک اداکار انگین التان دوزیاتان جو مشہور ڈرامہ…

تمام مضامین میں ماہر پاکستان کی پہلی اے آئی اسکول ٹیچر

کراچی: شہر قائد میں پاکستان کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی اے آئی اسکول ٹیچر تمام مضامین میں ماہر ہونے کے ساتھ بچوں کو علم کے زیور سے آراستہ کررہی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی مدد سے تخلیق کردہ…