فیس بک نے صارفین کیلئے کمائی کا نیا طریقہ متعارف کرادیا
نیویارک: فیس بک کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے، یہ دُنیا کی معروف ترین سوشل سائٹ ہے۔
فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔
درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے…