ڈیلی آرکائیوز

دسمبر 6, 2024

دُنیا کا معمر ترین نوبیاہتا جوڑا، 102 سالہ دلہن کو دولہا مل گیا

واشنگٹن: امریکا میں 100 سالہ دولہا اور 102 سالہ دلہن نے دنیا کے سب عمر رسیدہ نوبیاہتا جوڑے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے برنی لٹمین اور مارجوری فِٹمین کی شادی کے بعد…

دولہا دُلہن والوں پر ایک اور بوجھ، شادی تقریبات پر ٹیکس عائد

کراچی: ایف بی آر کی جانب سے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا گیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرانے والوں سے علیحدہ سے وصول کیا جائے گا۔ کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی…

8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہونے پر اسلام آباد کا رخ کریں گے، جے یو آئی

لاہور: جے یو آئی (ف) نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ 8 دسمبر تک دینی مدارس کا بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری کا ایک بیان میں…

بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، بشریٰ بی بی

چارسدہ: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں…