اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 97 ہزار کی تاریخی حد پار کرنے میں کامیاب
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں روز بروز نت نئے قائم ہورہے ہیں، 100 انڈیکس میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔
آج بھی کاروباری روز کے آغاز سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں زبردست تیزی…