کراچی: امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم نے 19 سے 21 نومبر تک شمالی سندھ کا دورہ مکمل کیا، جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے امریکا کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔
تعلیم کو فروغ…
تونسہ: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا، کل جو سعودی عرب کے خلاف بیان سامنے آیا…
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق یہ کردار اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ…
جے پور: بھارت میں مُردہ قرار دیا جانے والا شخص اچانک جی اُٹھا۔ ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا شخص اپنی آخری رسوم سے قبل اچانک جی اُٹھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان سے تعلق…
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مربوط اور مضبوط آپریشنز کے ذریعے پاک فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر امن کے دشمنوں کا تعاقب جاری رکھے گی، تاکہ دیرپا استحکام…
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے…
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ ہے نہ ہی مذاکرات چل رہے ہیں۔
خواجہ آصف نے…
لاہور: معروف ہدایت کار اور فلم ساز سید نور نے اپنی جوانی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے دلچسپ قصے سناڈالے۔
سید نور نے حال ہی میں پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران گفتگو میں کہا کہ میرا اور…
چترال: دُنیا بھر میں معروف گیم پب جی کھیلنے کے دوران امریکی لڑکی پاکستانی لڑکے کو دل بیٹھی اور یہ محبت شادی میں بدل گئی۔
بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق18 سالہ فلورز سارہ اور…
لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے لواحقین نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
نذیر جونیئر کے لواحقین کے مطابق مرحوم چند روز سے شدید…