ماہانہ آرکائیوز

نومبر 2024

پی ٹی آئی قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد زخمی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کی طرف رواں…

بیٹی صاحبہ سے 8 ماہ سے نہیں ملی، اداکارہ نشو دوران پروگرام روپڑیں

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 8 ماہ سے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ سے نہیں ملی ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بطور مہمان…

حکومت تیار کھڑی، عمران کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ حکومت احتجاج کرنے والوں کو دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا…

نیکٹا کا پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج میں دہشت گرد حملے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیکٹا نے وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیکٹا نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر…

آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف

کراچی: بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرائی گئی۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سجائی گئی جہاں غیر ملکی کے ساتھ ملکی…

بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شان پر شدید تنقید، اداکار کا بھرپور جواب

لاہور: فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہورہی ہیں جب کہ اس پر شان کو شدید تنقید کا بھی سامنا ہے۔ شان نے…