اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں کمی کردی۔
ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 13 روپے فی کلو سستی کردی جس کے بعد یوٹیلیٹی…
کراچی: کراچی یونیورسٹی کے طلبہ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے دنیا کا سب سے چھوٹا ری چارجیبل نیبولائزر متعارف کروادیا جو آفس یا دوران سفر آرام سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق…
واشنگٹن: ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے ان کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہ کردیا ہے۔
ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے…
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ…
کراچی: وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون اور ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر دانیال جیلانی نے یو اے ای کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات کی ہے۔
یہ ملاقات خاصے خوش گوار…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے 9 نومبر ہفتے کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری…
لندن/ کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے اچیومنٹ ایوارڈ عطا کیا گیا ہے۔
ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے،…
اسلام آباد: ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔
ذرائع کے مطابق چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔ فیڈرل بورڈ…
واشنگٹن: نایاب امریکی سکہ جس میں ایک نشان غائب ہے، حال ہی میں 506,250 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ سکہ 46 سال پہلے فروخت کردہ رقم سے قریباً 30 گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہوا…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ…