پی ٹی آئی مظاہرین کو پیچھے دھکیل کر رینجرز نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا
اسلام آباد: ڈی چوک پر رینجرز نے پی ٹی آئی کے مظاہرین کو پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا۔
تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی…