ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2024

ایسا کردار چاہتی ہوں، جس سے کچھ نیا سیکھنے کو ملے، نوین وقار

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ نوین وقار نے کہا ہے کہ وہ ابھی مختلف اسکرپٹس پڑھ رہی ہیں اور جب کوئی اسکرپٹ پسند آیا تو اسکرین پر واپسی ہوجائے گی۔ حال ہی میں اداکارہ نوین وقار نے نجی…

معروف نثر نگار تنویر رؤف کی کتاب "بڑھاپا بھی خوب صورت ہے” کی اشاعت

کراچی: معروف مترجم اور نثر نگار، تنویر رؤف کی تازہ کتاب "بڑھاپا بھی خوبصورت ہے" شائع ہوگئی ہے۔ یہ ان کی آپ بیتی "زندگی خوب صورت ہے" کا دوسرا حصہ ہے۔ اس کتاب میں مصنفہ نے بڑھاپے سے متعلق…

صدر مملکت کے دستخط، 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز کابینہ کی منظوری کے بعد دونوں ایوانوں نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی، جس میں حکومت نے دونوں ایوانوں میں…

صدر زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

دبئی: صدر مملکت آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر…

دوسرا ٹیسٹ فیصلہ کُن مرحلے میں داخل: پاکستان کو 8 وکٹیں اور انگلینڈ کو 261 رنز درکار

ملتان: دوسرا ٹیسٹ فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہوگیا، جیت کے لیے پاکستان کو 8 وکٹوں اور انگلینڈ کو 261 رنز کی ضرورت، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر…

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی، جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی…