میرے شوہر شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانٹک ہیں، ماہرہ خان
لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔
حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا…