ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2024

انجرڈ انگلش کپتان بین اسٹوکس پیر سے شروع ہونیوالے ملتان ٹیسٹ سے باہر

ملتان: انجری بڑھ جانے کی وجہ سے انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے ٹیسٹ…

وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان: اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے…

کون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا کپتان؟ مزید 3 نئے نام سامنے آگئے

لاہور: کس کے سر سجے گا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں قیادت کا تاج، اس حوالے سے مزید تین نئے نام سامنے آگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بطور سینئرز کپتانی…

ہمایوں سعید بطور ایکشن ہیرو تینوں خانز سے بہتر ہیں، ندیم بیگ

کراچی: معروف ڈائریکٹر ندیم بیگ نے اداکار ہمایوں سعید کو بطور ایکشن ہیرو بولی وُڈ کے تینوں خانز سے بہتر قرار دے دیا۔ عفت عمر کے پوڈ کاسٹ میں ہمایوں سعید سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ندیم…

سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی میں برتھ رجسٹریشن سے متعلق آگہی سیشن کا انعقاد

کراچی: ہمارے ہاں اکثر والدین بچوں کی پیدائش کے 5، 10 اور 15 سال بعد تک برتھ رجسٹریشن کے حوالے سے سنگین غفلت برتتے ہیں، آگے چل کر اس ضمن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس تناظر میں بچوں کی…

والدہ کی میت پر میک اپ کرکے آنے والیوں کو نہیں بھول سکتی، مدیحہ نقوی

کراچی: نامور میزبان مدیحہ نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ خواتین ان کی والدہ کے جنازے پر میک اپ کرکے آئی ہوئی تھیں۔ مدیحہ نقوی نے حال ہی میں اپنے مارننگ شو کی ایک قسط میں اپنی والدہ کے انتقال…

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی، داخلی راستے سیل

اسلام آباد/ راولپنڈی: پی ٹی آئی کے ڈی چوک میں احتجاج کے معاملے پر انتظامیہ نے دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل کردیے، جس سے راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ پولیس…

پی ٹی آئی کارکن اسلحے کیساتھ حملہ آور ہونے اسلام آباد آرہے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آرہے ہیں۔ ڈی چوک اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…