ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2024

ملتان ٹیسٹ: شان اور عبداللہ کی سنچری، پاکستان نے 4 وکٹوں پر 328 رنز بنالیے

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم کے خلاف 86 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر…

ایس سی او سمٹ: راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس جس کی میزبانی کا فریضہ اس بار پاکستان انجام دے گا، اس موقع پر دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں تین روزہ عام تعطیل ہوگی۔ اس حوالے سے…

کراچی دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ، ذمے داران کو سخت سزا دیں گے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے بیان میں…

کراچی دھماکا: چین کا اپنے شہریوں کی ہلاکت پر پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: کراچی میں اتوار کی شب دہشت گرد حملے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت اور ایک شہری کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے چین نے مطالبہ کیا کہ پاکستان حملے کی مکمل تحقیقات کرے اور قصورواروں…

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد: مقامی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ…