ایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر آمادہ
اسلام آباد: بجلی معاہدوں سے متعلق حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں لال پیر پاور کمپنی کے بعد حب پاور کمپنی بھی قبل ازوقت معاہدہ ختم کرنے پر تیار ہوگئی ہے۔
حب…