ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2024

پاکستان میں آن لائن مالی لین دین کے رجحان میں حوصلہ افزا اضافہ

کراچی: پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کا سالانہ نظام ِادائیگی کا جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع کی بڑھتی…

نوبل امن انعام اینٹی نیوکلیئر بم کیلئے کام کرنیوالی جاپانی تنظیم نے جیت لیا

نیویارک: امسال کا نوبل امن انعام جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو ( Nihon Hidankyo) کو ایٹمی حملوں کے متاثرین کی بحالی اور دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کے لیے جدوجہد پر دیا گیا ہے۔ بین…

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہرادیا

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے میزبان کو اننگز اور 47 رنز سے پچھاڑ دیا۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا…

ٹی وی، اسٹیج اور فلموں کے نامور اداکار عابد کاشمیری انتقال کرگئے

لاہور: سینئر اداکار عابد کاشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم نے…

انگلینڈ کا 823 رنز کا پہاڑ، پاکستان کو اننگز کی شکست ٹالنے کیلئے مزید 115 رنز درکار

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے جب کہ انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 115…