بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کو جلوس اور فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا
ممبئی: ہفتے کی شب بھارت کے معروف سیاست دان بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کردیا گیا تھا اور اس کی ذمے داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے، اب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انہیں گینگ نے جلوس…