گیس کے چولہے اوسط زندگی میں دو سال کمی کا باعث بننے لگے
میڈرڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گیس کے چولہوں سے خارج ہونے والی آلودگی برطانیہ میں سالانہ 3928 افراد کی موت کا سبب بنتی ہے۔
معمول کے مطابق استعمال کیے جانے والے یہ چولہے خطرناک قسم…