روسی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر کا دورۂ پاکستان، سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا خیرمقدم
اسلام آباد: روس کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹینا مٹوینکو، کی زیر قیادت پارلیمانی وفد 27 سے 29 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کررہا ہے۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے روس کی فیڈریشن کونسل کی…