ڈیلی آرکائیوز

اکتوبر 25, 2024

آخری ٹیسٹ: سعود کی سنچری سے پوزیشن مستحکم، انگلینڈ کے 24 رنز پر 3 آئوٹ

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کُن ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے اپنی پوزیشن خاصی مستحکم کرلی ہے، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بناکر آؤٹ ہوئی جب کہ دوسرے روز…

دُنیا کے پہلے سولر سسٹم پر مبنی ریلوے ٹریکس منصوبے کا انکشاف

برن: سوئٹزرلینڈ میں طویل تاخیر کے بعد بالآخر پورٹیبل سولر پینلز پر مبنی ریلوے ٹریک بچھانے کا آغاز کیا جارہا ہے۔ دنیا میں پہلی بار سوئٹزرلینڈ میں سولر پینلز کو قالین کی طرح ریلوے ٹریکس پر…

ڈونلڈ بلوم کا تجارت، سرمایہ کاری میں امریکا-پاکستان شراکت داری کے عزم کا اعادہ

کراچی: امریکا اور پاکستان کے درمیان 7 دہائیوں پر محیط طویل المدتی شراکت داری قائم ہے، جو صحت، تعلیم، توانائی، معاشی ترقی اور سیکیورٹی جیسے شعبہ جات و مشترکہ مفادات پر مبنی ہے۔ گزشتہ برسوں…

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز قافلے پر دہشتگرد حملہ، 10 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے میں 10 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا قافلہ ڈی آئی خان سے تھانہ درازندہ کی…

لڑکیاں بدزبانی کے بجائے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں، اسماء عباس

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیاں اپنے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں اور صبر و تحمل سے اپنی بات منوائیں۔ اداکارہ اسما عباس نے ایک…

عمران کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ انسدادِ دہشت گردی…

چیف جسٹس قاضی فائز کو بہترین انسان پایا، بہت کچھ سیکھنے کو ملا، جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس ٰیحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے لیے رکھے گئے…