ماہانہ آرکائیوز

ستمبر 2024

شمالی وزیرستان: ماڑی پٹرولیم کا ہیلی کاپٹر کریش، 6 افراد جاں بحق

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس…

عامر لیاقت کو انصاف دلانے کیلئے بطور وکیل مقدمہ لڑرہی ہوں، بشریٰ اقبال

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف ترین شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا ہے کہ عامرلیاقت کو انصاف دلوانے کے لیے خود مقدمہ لڑرہی ہوں۔ عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ…

فراڈ کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: فراڈ کے مقدمے میں صوبائی دارالحکومت کی عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے فراڈ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ سیشن…

برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا، وکالت کی تعلیم حاصل کررہی ہوں، حریم شاہ

لندن: آئے روز نت نئے تنازعات کی زد میں رہنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے برطانیہ کی لبرل ڈیموکریٹس پارٹی کے ذریعے برطانوی سیاست میں باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے۔ مارچ…

پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم دی گلاس ورکر آسکر مقابلے کیلئے منتخب

کراچی: پاکستان کی انقلابی 2D ہینڈ ڈراؤن اینیمیٹڈ فلم دی گلاس ورکر کو 2025 کے آسکر ایوارڈز میں ملک کی سرکاری نامزدگی کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ فلم بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری میں 97 ویں…