یوم دفاع پاکستان آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
راولپنڈی: یوم دفاع پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، اس مناسبت سے جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک…