کراچی پولیس کے مزید 12 اہلکار دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر معطل
کراچی: ان دنوں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے والے کراچی پولیس کے افسر و اہلکار پر معطلی کی تلوار لٹکتی نظر آتی ہے۔ کراچی پولیس کے سربراہ نے آئی جی سندھ کی ہدایت پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر تین خواتین…