ماہانہ آرکائیوز

ستمبر 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول 10 اور ڈیزل 13 روپے سستا

اسلام آباد: آئندہ پندرہ روز کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی…

لڑکیوں اور شادی شدہ خواتین کو فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا، عتیقہ اوڈھو

کراچی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل کبھی میں، کبھی تُم کے بعد، کنواری لڑکیوں اور شادی شدہ خواتین کو اداکار فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے۔ حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے ایک…

حضورؐ کے اسوہ پر عمل کرکے مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے، سینیٹر رزینہ عالم خان

اسلام آباد: نبی کریمؐ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ حضور کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوکر ہم قومی و سماجی مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینیٹر رزینہ عالم خان نے ایوان قائد…

گوروں کو قوالی اللہ ھو بہت پسند، نصرت فتح کا نام مسٹر اللہ ھو رکھ دیا تھا، راحت فتح

کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو گوروں کو اتنی پسند آئی کہ انہوں نے استاد کا نام مسٹر اللّٰہ ھو…

عمران کو آرمی چیف سے متعلق بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کل عمران خان نے توہین عدالت کی ہے اور آرمی چیف پر الزامات لگائے ہیں، اگر یہ بیان عمران خان نے دیا ہے تو آئین کے تحت انہیں…