شیخ حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 تک جاپہنچی
ڈھاکا: پچھلے ہفتوں شیخ حسینہ واجد کی بنگلادیشی حکومت کا خاتمہ ہوا، تب سے اب تک اُن کے خلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 تک جاپہنچی ہے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی…