ماہانہ آرکائیوز

اگست 2024

آنکھ میں دو لینس کا دُنیا کا دوسرا کیس: پاکستانی بچے کی کامیاب آپریشن سے بینائی بحال

اسلام آباد: راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 3 سالہ بچے کی ایک آنکھ میں پیدائشی طور پر دو لینس ہونے کا دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا انوکھا کیس سامنے آیا، بچے کا کامیاب آپریشن کردیا گیا۔ نجی ٹی…

پاکستان میں انٹرنیٹ سست، ڈیجیٹل معیشت خطرات کی لپیٹ میں آگئی

اسلام آباد: (آئی ایس پیز) ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد کمی آگئی ہے۔ وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ…

فیض حمید کورٹ مارشل: 3 ریٹائرڈ افسران کو بھی فوج کی تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے…

بیوٹی کونٹیسٹ میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن آنے پر والد نے ججوں پر گولیاں برسادیں

الٹامیرا: برازیل میں ایک بیوٹی کونٹیسٹ (مقابلہ حُسن) کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں جب بیٹی کو ججوں نے چوتھی پوزیشن سے نوازا۔ برازیل میں منعقد ہونے…

ڈیجیٹائزیشن ضروری، 77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی ترجیحات قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اگر صنعت اور…

نمرہ خان کے اغوا کی کوشش، خواتین کے عدم تحفظ پر اداکارہ پھٹ پڑیں

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔ اداکارہ نمرہ خان نے اس بات کا انکشاف اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ایک ویڈیو بیان میں کیا، جس میں انہوں نے اپنے اغوا…