ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2024

9 مئی کو غدر مچانے والا ٹولہ نئے ہتھکنڈوں سے ملک مخالف وارداتیں کررہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 9 مئی کو ملک میں غدر مچانے والا ٹولہ آج نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کے خلاف وارداتیں کررہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

ویمن ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 10 وکٹ سے ہراکر رقم کردی

ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے یو اے ای کو دس وکٹوں سے مات دے کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں 10 وکٹ سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان…

9 مئی سانحہ، عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے: فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار عمران خان ہیں، جب عدالتوں میں میرے خلاف متعدد مقدمات چل رہے ہوں تو میں قانون اور جمہوریت کا علمبردار نہیں بن…

دھوپ میں نکلنا منع، اس لیے خاتون سے ملنے رات کو گیا، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: ملک کے صف اول کے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے، اس لیے خاتون سے رات کو ملنے گیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے لاہور میں ڈی آئی جی…

بہن کی موت نے زندگی بدل دی اور اللہ کے قریب کردیا، ونیزہ احمد

کراچی: ماضی کی مقبول اداکارہ اور ماڈل ونیزہ احمد نے اپنی چھوٹی بہن کی موت کو اپنی زندگی میں تبدیلی کی وجہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ونیزہ احمد نے بتایا کہ 25 سال کی عمر میں…

صدر جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کرتے ہوئے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان دبئی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے…