جناب کہنے پر فلائٹ اٹینڈنٹ ناراض، خاتون کو ہوائی جہاز سے اتار دیا
ٹیکساس: امریکا میں ایک خاتون کو ہوائی جہاز پر موجود فلائٹ اٹینڈنٹ کی جنس غلط پکارنے پر پرواز سے زبردستی اتار دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس کی رہائشی جینا لونگوریا نے مقامی میڈیا سے…